اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس نے مالک کی رقم ہڑپنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو ساتھی سمیت دھر لیا

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پولیس نے چند روز قبل مالک کی رقم ہڑپنے کیلئے ڈکیتی کی جھوٹی واردات دکھانے والے ملزم کوساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق ملزم علی رضا نے اپنے ساتھیوں سے مل کر خود کو فائر مارکر زخمی کیا اورجھوٹی کال چلا دی کہ ڈاکوؤں نے فائر مار کر 2 لاکھ سے زیادہ رقم چھین لی۔گلشن راوی پولیس نے ملزمان کی تلاش میں 300 سے زیادہ کیمرے چیک کئے جس کے بعد ملزمان اکبر اور فرید کو جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔

ایس پی محمد سلمان لیاقت ایس پی اقبال ٹاؤن ڈویژن کا کہنا ہے کہ زخمی ملزم علی رضا نے اپنے ساتھیوں سے مل کر مالک کی رقم ہڑپ کرنے کے لئےواقعے کو  واردات کی شکل دی۔ملزمان شاہدرہ میں بھی مالک کے پیسے ہڑپ کرنے کے لئے ایسی واردات کر چکے ہیں۔ ملزمان سے 2 لاکھ سے زیادہ رقم برآمد کر کے مالک علی کو واپس کردی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے