اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ صنم سعید نے ویب سیریز 'برزخ ' پر عوامی ردعمل سے متعلق لب کشائی کردی

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(ویب ڈیسک) اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ ویب سیریز برزخ کا فیڈ بیک بالکل ویسا ہی ملا جیسی امید تھی۔

بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں اداکارہ صنم سعید نے برزخ کو ملنے والے فیڈ بیک کوزبردست قرار دیتے ہوئے کہ برزخ میں بہت سی چیزیں ایسی تھیں جن کی وجہ سے لوگ اس کی طرف متوجہ ہوئے۔ کچھ لوگ ایسے ہیں جن کوشو سمجھ میں نہیں آیا۔ اگر وہ لوگ ایک بار غور سے پورا شو دیکھیں گے تو انہیں سمجھ آ جائے گی۔ برزخ پرلوگوں کا ردعمل ویسا ہی ملا جیسی ہمیں توقع تھی۔

بھارتی مداحوں سے متعلق صنم سعید کا کہنا تھا کہ بھارتی مداح  میرے طویل عرصے سے کھوئے ہوئے بہن بھائیوں کی طرح ہیں۔ ہم صرف مختلف گھروں میں پلے بڑھے ہیں۔ بنیادی طور پر ہم ایک ہی سرزمین کے ہیں لیکن ہم صرف برسوں میں مختلف طریقے سے پروان چڑھے ہیں۔ طویل عرصے سے کھوئے ہوئے بہن بھائیوں کے ساتھ دوبارہ جُڑنا اچھا لگا۔

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ میرا کبھی کام کے سلسلے میں بھارت جانا نہیں ہوا اس لیے یہ نہیں کہہ سکتی کہ مجھے وہاں نہ جانے پر کمی محسوس ہوتی ہے لیکن وقت کے ساتھ چیزیں ہوتی رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے