اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب: اسلحہ لائسنس کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو تفویض

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(لاہور نیوز) محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس کے اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو منتقل کردیئے۔

اختیارات کی منتقلی پنجاب آرمز رولز 2023 کے تحت کی گئی ہے، انفرادی اسلحہ لائسنس منتقلی کے اختیارات ڈی ایس جوڈیشل یا  متعلقہ ڈپٹی کمشنر کو تفویض کیے گئے ہیں۔

موجودہ کیٹیگری میں اسلحہ، بور کی تبدیلی اور گولیوں میں اضافے کے اختیارات بھی ڈپٹی کمشنرز کو سونپ دیئے گئے جبکہ ڈوپلیکیٹ اسلحہ لائسنس اجراء کے تمام اختیارات بھی ڈپٹی کمشنرز کے پاس ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے