اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس افسران و اہلکاروں کے بھی چالان کٹیں گے

07 Aug 2024
07 Aug 2024

(ویب ڈیسک) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس افسران اور اہلکار بھی چالان سے نہیں بچ پائیں گے۔

ٹریفک پولیس نے  قوانین کی خلاف ورزیاں کرنے والے پولیس اہلکاروں اور افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ  کیا ہے، ایس ایس پی ہیڈکوارٹرز سید غضنفر شاہ کی جانب سے مراسلہ جاری کر دیا گیا۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار اور افسران سرکاری گاڑی میں ہوں یا پرائیویٹ، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ ہو گا، پولیس اہلکار سرکاری اور پرائیویٹ گاڑیوں میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے دیکھے گئے ہیں۔

مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ اہلکار ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کر کے محکمے کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں، تمام اضلاع کے فیلڈ افسران ہدایت نامے کے مطابق کارروائی کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے