اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی 2025کا ڈرافٹ شیڈول سامنے آگیا

04 Aug 2024
04 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے ڈرافٹ شیڈول منظرعام پر آگیا۔

کرک بز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کا انعقاد 19 فروری سے 9 مارچ تک ہو گا جس کیلئے ڈرافٹ شیڈول منظرعام پر آگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 سے 18 فروری تک سات دن کا وقفہ ‘سپورٹ پیریڈ’ کے طور پر مختص کیا گیا ہے، جس میں ٹیمیں وارم اَپ میچز میں حصہ لیں گی جبکہ میڈیا اور تشہیری سرگرمیاں بھی رکھی گئی ہیں۔

اسی طرح 10 مارچ کو فائنل کیلئے ریزرو ڈے کے طور پر رکھا گیا ہے۔

آخری بار چیمپئنز ٹرافی سال 2017 میں کھیلی گئی تھی جس میں پاکستان نے سرفراز احمد کی قیادت میں روایتی حریف بھارت کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی تھی۔

دوسری جانب میگا ایونٹ سے قبل پاکستان 8 سے 14 فروری تک نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ پر مشتمل سہ فریقی سیریز کی میزبانی کرے گا جس کے تمام میچز ملتان میں شیڈول ہیں۔

ڈرافٹ شیڈول:

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ؛ 19 فروری

بنگلادیش بمقابلہ بھارت؛ 20 فروری

افغانستان بمقابلہ جنوبی افریقا؛ 21 فروری

انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا؛ 22 فروری

نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت؛ 23 فروری

پاکستان بمقابلہ بنگلادیش؛ 24 فروری

انگلینڈ بمقابلہ افغانستان؛ 25 فروری

آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقا؛ 26 فروری

بنگلادیش بمقابلہ نیوزی لینڈ؛ 27 فروری

آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان؛ 28 فروری

پاکستان بمقابلہ بھارت؛ یکم مارچ

انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقا؛ 2 مارچ

پہلا سیمی فائنل؛ اے ون بمقابلہ بی ٹو

دوسرا سیمی فائنل؛ بی ون بمقابلہ اے ٹو

فائنل؛ اتوار، 9 مارچ

پیر، 10 مارچ، ریزرو ڈے

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے