اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس اے چیلنجر ٹور پلیئر آف دی منتھ کا اعزازسکواش پلیئر عشب عرفان نے جیت لیا

04 Aug 2024
04 Aug 2024

(ویب ڈیسک ) پاکستان کے نوجوان سکواش پلیئر عشب عرفان کو جولائی کیلئے پی ایس اے چیلنجر ٹور پلیئر آف دی منتھ منتخب کرلیا گیا۔

پی ایس اے کے مطابق عشب عرفان کو جولائی میں ان کی کارکردگی کی بنیاد پر دنیا بھر کے سکواش فینز نے ووٹنگ کے ذریعے چیلنجر ٹور پلیئر آف دی منتھ منتخب کیا،عشب عرفان نے گزشتہ ماہ کینسو اوپن ٹائٹل جیتا تھا جبکہ جونز کریک اوپن کا فائنل کھیلا تھا جہاں انہیں ہم وطن عاصم خان نے شکست دی تھی۔

واضح رہے جولائی میں ہی عشب عرفان کیرئیر کی بہترین رینکنگ 82 پر پہنچے تھے۔ 20 سالہ عشب عرفان امریکا میں ہیوسٹن سکواش کلب میں ٹریننگ کرتے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے