اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز: قومی سکواڈ کا اعلان منگل تک متوقع

03 Aug 2024
03 Aug 2024

(لاہورنیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کیلئے پی سی بی سلیکٹرز پیر یا منگل کوقومی سکواڈ کا اعلان کریں گے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق ایڈوائزر کرکٹ افیئرز وقاریونس کی قومی ٹیم کے کپتان اور کوچ سے مشاورت جاری ہے،کئی کھلاڑی فارم اور فٹنس کی بنیاد پر جگہ برقرار نہیں رکھ سکیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد ہریرہ کو ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کئے جانے کا امکان ہے، فہیم اشرف، وسیم جونیئر، صائم ایوب، نعمان علی کا ٹیم میں جگہ بنانا مشکل نظر آرہا ہے جبکہ امام الحق کے نام پر بحث ہوگی۔

دوسری جانب سکواڈ میں صاحبزادہ فرحان کو شامل کرنے کا امکان بھی ہے، عامر جمال اور حسن علی کی فٹنس کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ ہوگا۔خیال رہے بنگلہ دیش ٹیم 17 اگست کو اسلام آباد پہنچے گی اورپاکستان بنگلہ دیش  ٹیسٹ سیریز کا آغاز 21 اگست سے ہوگا۔واضح رہے ٹیسٹ سکواڈ میں متعدد تبدیلیوں کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے