اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کامران بشیر مستعفیٰ، چودھری بابر وحید نئے وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل منتخب

03 Aug 2024
03 Aug 2024

(لاہور نیوز) چوہدری بابر وحید وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔

پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین کامران بشیر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، وائس چیئرمین کے استعفیٰ کے بعد پنجاب بار کے نئے عہدے داران کو منتخب کرنے کے لئے انتخابات کا انعقاد کیا گیا۔

چوہدری بابر وحید وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل بلا مقابلہ منتخب ہو گئے، چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی راؤ محمد افضل بھی بلا مقابلہ منتخب ہو گئے، دونوں امیدواروں کے مقابلے میں کوئی امیدوار سامنے نہیں آیا۔

چوہدری بابر وحید آئندہ چھ ماہ کے لئے وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل منتخب ہو گئے، الیکشن کمشنر کے فرائض ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ناصر چوہان نے سر انجام دیئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے