اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ناروے کپ : پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کوسیمی فائنل میں شکست

03 Aug 2024
03 Aug 2024

(ویب ڈیسک ) ناروے کپ کے سنسنی خیز سیمی فائنل میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم شکست سے دوچار ، اب پاکستانی ٹیم تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔

ناروے میں جاری ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو ناروے کے فورڈ آئی ایل کلب کے ہاتھوں شکست ہوئی۔

مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا، میچ کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا جس میں قومی ٹیم کو فورڈ آئی ایل کلب سے 4-3 سے شکست ہوئی۔

قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کل تیسری پوزیشن کا میچ ناروے کے سوترا کلب سے کھیلے گی۔

یاد رہے کہ پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو 2023 میں بھی فائنل میں پینالٹی ککس پر شکست ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے