اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

03 Aug 2024
03 Aug 2024

(ویب ڈیسک) بحرین میں جاری ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

پاکستانی ٹیم کو مسلسل چار میچز میں کامیابی کے بعد آج جاپان کے خلاف پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا، سپر 8 راؤنڈ میں پاکستان کو جاپان نے 3-1 سے ہرایا تاہم شکست کے باوجود پاکستان ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

میچ کے پہلے سیٹ میں پاکستان کی جیت کے بعد جاپان نے شاندار کم بیک کیا اور دوسرے سیٹ میں دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ ٹائی بریکر پر ہوا جبکہ میچ کے آخری دو سیٹ جاپان نے بآسانی جیت لیے، جاپان نے مقابلہ 25-22، 26-28، 18-25 اور 15-25 سے اپنے نام کیا۔

جاپان سے شکست کے باوجود پاکستان ایشین انڈر 18 والی بال کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے، گزشتہ روز کوریا کے خلاف جاپان کی فتح نے پاکستان کی ٹاپ فور میں جگہ پکی کردی تھی۔

پاکستان کی سپر 8 کے گروپ ایف میں دوسری پوزیشن رہی جبکہ سیمی فائنل میں پاکستان گروپ ای کی ٹاپ ٹیم سے مقابلہ کرے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے