اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ناروے کپ: پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

02 Aug 2024
02 Aug 2024

(لاہورنیوز) ناروے کپ کے سنسنی خیز کوارٹر فائنل کے بعد پاکستان نے جرمنی کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

سنسنی خیز مقابلے میں قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے جرمن ٹیم کو 3-2 سکور سے شکست دی، قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے جرمنی کے خلاف میچ آخری لمحات میں گول کرکے جیت لیا۔

قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے میچ کے پہلے ہاف میں 1 گول کیا جبکہ دوسرے ہاف میں 2 گول کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی، قومی سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی جانب سے محمد کاشف نے 2، محمد جنید نے ایک گول سکور کیا۔

اس سے قبل قومی سٹریٹ چائلڈ ٹیم نے ناروے کے سٹرنڈیم کلب کو کوارٹر فائنل میں 3-2 گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم آج رات سیمی فائنل میں مدمقابل ہوگی۔ یاد رہے کہ قومی ٹیم 2023 میں ایونٹ کی ناقابل شکست ٹیم تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے