اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی اتھلیٹس فائقہ ریاض اور کشمالہ طلعت بھی پیرس اولمپکس سے آؤٹ

02 Aug 2024
02 Aug 2024

(لاہورنیوز) پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی فائقہ ریاض اور کشمالہ طلعت بھی اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگئی ہیں۔

فائقہ ریاض 100میٹر دوڑ کے ابتدائی راونڈ میں فائقہ کی ٹائمنگ 12.49 رہی، فائقہ اپنی ہیٹ میں چھٹے نمبر پر تھی،فائقہ ریاض نہ ہیٹ میں ٹاپ تین میں رہیں نہ اگلے پانچ مجموعی بہترین پلیئرز میں آسکیں۔دوسری جانب 25 میٹر پسٹل شوٹنگ مقابلے میں کشمالہ طلعت فائنل کے لیے کوالیفائی نہ کرسکیں جس کے باعث وہ ایونٹ سے آؤٹ ہوگئیں۔

شوٹنگ مقابلے میں 40 شوٹرز میں سے کشمالہ طلعت 22 ویں پوزیشن رہی، کشمالہ طلعت نے مجموعی طور پر 289 پوائنٹس سکور کیے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے