اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ناروے فٹبال کپ: قومی سٹریٹ چائلڈ ٹیم کی پری کوارٹر فائنل میں انٹری

02 Aug 2024
02 Aug 2024

(لاہورنیوز) ناروے فٹبال کپ کی انڈر 17 کیٹیگری میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی کھلاڑیوں نے راؤنڈ آف 32 کا میچ جیت کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔

ناروے کپ میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے گروپ میں ناقابل شکست رہنے کے بعد پلے آف میں بھی کامیابی کے ساتھ مہم جاری رکھی اور پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔راؤنڈ آف 32 کے میچ میں پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے شارلٹن لنڈ کلب کوپانچ صفر سے شکست دی۔

پاکستانی کھلاڑیوں نے پہلے ہاف میں ایک اور دوسرے ہاف میں چار گول کیے، سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی جانب سے کاشف نے2، عبید اللہ، اویس اور محمد عیسیٰ نے ایک ایک گول سکور کیا۔پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی فتح کے بعد ناروے میں پاکستانی کمیونٹی نے جشن منایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے