اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پیرس اولمپکس: آج 2 پاکستانی ایتھلیٹس ایکشن میں نظر آئیں گی

02 Aug 2024
02 Aug 2024

(ویب ڈیسک) پیرس میں جاری کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے اولمپک گیمز میں آج پاکستان کی 2 ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گی۔

کشمالہ طلعت شوٹنگ اور فائقہ ریاض ایتھلیٹکس میں اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کریں گی۔

شوٹر کشمالہ طلعت 25 میٹر پسٹل کے مقابلوں میں ایکشن میں ہوں گی۔ 25 میٹر پسٹل کے مقابلے پاکستانی وقت کے مطابق 12 بجے شروع ہوں گے۔

سٹارٹ لسٹ کے مطابق کشمالہ طلعت ریپڈ پسٹل کی ریلے 2 میں اپنے نشانے لگائیں گی۔ ان کا پریسیشن راؤنڈ ڈیڑھ بجے اور ریپڈ فائر راؤنڈ سوا 4 بجے شروع ہوگا، 25 میٹر پسٹل مقابلوں میں 40 شوٹرز شریک ہیں جبکہ ٹاپ 8 فائنل کھیلیں گے۔

دوسری جانب سپرنٹر فائقہ ریاض خواتین کی 100 میٹر دوڑ کے ابتدائی مرحلے میں شریک ہوں گی ۔ فائقہ ریاض کا ایونٹ دن سوا ایک بجے شروع ہوگا ۔

اس سے قبل پاکستان کے دونوں سوئمرز اور شوٹر گلفام جوزف اولمپکس سے آؤٹ ہوچکے ہیں، کشمالہ طلعت خواتین اور مکسڈ ٹیم کی 10 میٹر ایئرپسٹل میں ناکام رہی تھیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے