اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 336.00 زندہ مرغی
  • 487.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی کے گرینڈ الائنس کا حصہ بننے سے انکار

02 Aug 2024
02 Aug 2024

(ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کا حصہ بننے سے انکار کر دیا۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ کچھ مشترکات پریکساں مؤقف بھی اختیار کریں گے اور ملاقاتیں بھی کریں گے لیکن کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ الائنس میں شامل پارٹیاں بعد میں اپنی "سیٹنگ" بنالیتی ہیں، حکومت سمجھتی تھی کہ ہم ایک دو روز بیٹھ کر چلے جائیں گے، حکومت کو بتانا چاہتا ہوں مطالبات منوانے کیلئے یہاں آئے ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد قومی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ آئندہ دو ہفتوں میں اپوزیشن کا گرینڈ الائنس بنانے جا رہے ہیں، اتحاد میں حکومت مخالف تمام پارٹیوں کو شامل کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے