اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کی ایک اور فتح، سیمی فائنل کی راہ ہموار

02 Aug 2024
02 Aug 2024

(لاہور نیوز) بحرین میں جاری ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ پاکستان ٹیم نے اپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے سپر 8 مرحلے کا پہلا میچ بھی جیت لیا۔

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے سپر 8 کے پہلے میچ میں چائنیز تائپے کو تین ۔ ایک سے ہرایا ، پاکستان کی کامیابی کا اسکور 20-25، 26-24، 18-25 اور 23-25 رہا۔

پاکستان کی جانب سے مہد علی شاہ، ابو بکر، محمد یحییٰ اور محمد انس نے نمایاں پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، چائنیزتائپے کیخلاف کامیابی کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل رسائی کی راہیں ہموار ہوگئی ہیں۔

پاکستان سپر 8 کا دوسرا میچ کل جاپان کے خلاف کھیلے گا، سپر 8 کے گروپ میں شامل تیسری ٹیم کو گروپ راؤنڈ میں شکست دینے کے بعد پاکستان ٹیم نے پوائنٹس اگلے مرحلے میں کیری فارورڈ کئے تھے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے