اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بیگا اوپن سکواش چیمپئن شپ: ناصر اقبال کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ، نور زمان آؤٹ

02 Aug 2024
02 Aug 2024

(ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں جاری بیگا اوپن سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے ناصر اقبال کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ ٹاپ سیڈ نور زمان کو دوسرے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

12 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والے بیگا اوپن میں ناصر اقبال نے دوسرے راؤنڈ میں فرانس کے میلول سیانیمینکو کو شکست دی، ناصر اقبال کی کامیابی کا سکور 8-11، 4-11، 11-9 اور 5-11 رہا۔

ناصر اقبال کوارٹر فائنل میں جاپان کے ٹومو اینڈو سے مقابلہ کریں گے، اس سے قبل پہلے راؤنڈ میں ناصر نے آسٹریلیا کے بینجمن ریٹ کلف کو شکست دی تھی۔ 

قبل ازیں ٹاپ سیڈ نور زمان کو بیگا اوپن کے پہلے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا، نور زمان کو سوئٹزرلینڈ کے رابن گڈولا نے 0-3 سے شکست دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے