اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بنگلا دیش کا سیریز سے قبل سکیورٹی وفد پاکستان بھیجنے کا اعلان

02 Aug 2024
02 Aug 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کیخلاف سیریز سے قبل بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے اپنا سکیورٹی وفد اسلام آباد بھیجنے کا اعلان کر دیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لیے 17 اگست کو اسلام آباد آئے گی، میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔

پی سی بی حکام نے کہا ہے کہ ٹیم کی سکیورٹی کی ذمہ داری پاکستان کا کام ہے، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سکیورٹی کے حوالے سے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے