اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر لاہور میں موسلادھار بارش، قذافی سٹیڈیم میں کئی کئی فٹ تک پانی جمع

01 Aug 2024
01 Aug 2024

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔

لاہور میں موسلادھار بارش کے بعد شہر کے متعدد علاقے زیر آب آ گئے، قذافی سٹیڈیم اور اطراف میں کئی کئی فٹ تک پانی جمع ہو گیا، شہریوں کو آمد و رفت میں شدید  پریشانی کا سامنا رہا۔

شاد باغ اور حاجی پارک کا علاقہ بھی بارشی پانی میں ڈوب گیا، تمام گلیاں ندی نالے کا منظر پیش کرنے لگیں، علاقہ مکینوں نے برسات میں مشکلات سے آگاہ کیا۔

محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ 6 اگست تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے