اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام بری طرح متاثر، لیسکو کے410 سے زائد فیڈرز ٹرپ

01 Aug 2024
01 Aug 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام بری طرح متاثر ہو کررہ گیا، بارش کے باعث لیسکو کے 410 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔

ذرائع کے مطابق لیسکو فرسٹ سرکل میں 65، سیکنڈ سرکل میں 93 فیڈرز ٹرپ ہوئے ، تھرڈ سرکل میں 56 جبکہ فورتھ سرکل میں 5 فیڈرز سے بجلی کی ترسیل متاثر ہوئی۔

لیسکو ذرائع نے بتایا ہے کہ پانچویں سرکل میں 111 جبکہ چھٹے سرکل میں 18 فیڈرز ٹرپ ہوئے، ساتویں سرکل میں 55 جبکہ آٹھویں سرکل میں2 اور ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں 6 فیڈرز نے کام چھوڑ دیا۔

فیڈرز ٹرپ ہونے اور دیگر تکنیکی خرابیوں کے باعث متعدد علاقے بجلی سے محروم ہو گئے، بجلی کی بندش سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے