اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

خوراک میں موجود اضافی چینی صحت پر کیا اثرا ت مربت کرتی ہے؟جانئے

31 Jul 2024
31 Jul 2024

(ویب ڈیسک) تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ کھانے میں چینی کا اضافہ آپ کے خلیات کو وقت سے پہلے ’بوڑھا‘ کر سکتا ہے۔

محققین نے پایا کہ ہر گرام اضافی چینی کا تعلق کسی شخص کی خلیاتی عمر (cellular age) میں اضافے سے ہوتا ہے حتیٰ کہ وہ صحت بخش کھانا کھا رہا ہے۔دوسری طرف وٹامنز، معدنیات، اینٹی آکسیڈنٹس اور سوزش سے بھرپور غذا متاثرہ شخص کی حیاتیاتی عمر کی کمی میں مدد کر سکتی ہے۔

مطالعے میں پایا گیا ہے کہ مجموعی طور پر ایک شخص جتنا بہتر کھانا کھاتا ہے اس کے خلیے اتنے ہی چھوٹے نظر آتے ہیں یعنی بہتر صحت میں۔محققین نے کہا ہے کہ مذکورہ بالا مطالعہ اس بات کو ثابت کردیتا ہے کہ اضافی شکر کی زیادہ مقدار خراب میٹابولک صحت اور جلد کی بیماری سے منسلک ہے جو ممکنہ طور پر کسی دوسرے غذائی عنصر سے زیادہ نقصان دہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے