اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

امریکی سفارتخانے نے ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں 50 فیصد کمی کر دی

31 Jul 2024
31 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستان میں امریکی ویزا درخواستوں کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

امریکی سفارتخانے کے ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی سفارتخانے نے ویزا اپوائنٹمنٹ کے وقت میں 50 فیصد کمی کر دی۔

ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے نے ویزا اپوائنٹمنٹ کا وقت 440 دن سے کم کر کے 230 دن کر دیا، امریکی سفارتخانہ ایک ماہ میں 10 ہزار ویزا درخواستیں پراسس کر رہا ہے۔

امریکی سفارتخانے کے ذرائع نے بتایا کہ ویزے کے اجرا میں پاکستانی سٹوڈنٹس کو ترجیح دی جا رہی ہے، ٹورازم، بزنس اور سٹوڈنٹ کیٹیگری میں اپوائنٹمنٹ کا وقت نصف سے کم ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ برس امریکی سفارتخانے نے ریکارڈ ویزا درخواستیں پراسس کیں، امریکی سفارتخانے میں بیک لاگ کم کرنے کیلئے قونصلر آفیسرز کی تعداد بڑھا دی گئی۔

امریکی سفارتخانے کے ذرائع نے مزید بتایا کہ امیگرینٹس ویزا درخواستوں کو بھی ترجیحی بنیادوں پر پراسس کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے