اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چیئرمین ایف بی آرکا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ ، وزیراعظم کو خط لکھ دیا

31 Jul 2024
31 Jul 2024

(ویب ڈیسک) چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔

چیئرمین ایف بی آر نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کیلئے وزیراعظم آفس کو خط لکھ دیا، امجد زبیرٹوانہ کی مدت ملازمت میں ابھی 6 ماہ باقی ہیں ،انہوں نے 15 اگست سے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست  دے دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر نے کام کے دباؤ اور تنقید کے باعث قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا، وزیراعظم شہبازشریف امجد زبیر ٹوانہ کی درخواست پر حتمی فیصلہ کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے