اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کے افق پر بادلوں کے ڈیرے، رات کے اوقات میں بارش کا امکان

31 Jul 2024
31 Jul 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کے افق پر آج بھی بادلوں کا راج برقرار ہے جبکہ رات کے اوقات میں بارش بھی متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج دن بھر سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آئندہ دو سے تین روز تک بارشیں متوقع ہیں۔

موسم کا احوال بتانے والوں کے اعدادوشمار کے مطابق لاہور میں ہوا کی رفتار8 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے، شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 83 فیصد تک پہنچ گیا ہے جس کے باعث حبس کی کیفیت برقرار ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج باغوں کے شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 27 جبکہ زیادہ سے زیادہ  37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے