اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

خبر دار! آرٹیفشل انٹیلی جنس سے بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا بچنا مشکل

31 Jul 2024
31 Jul 2024

(لاہور نیوز) آرٹیفشل انٹیلی جنس سسٹم سے بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کےخلاف بلاتفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران آرٹیفشل انٹیلی جنس سسٹم سے 36 ہزار 641 بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو چالان ٹکٹس جاری کیے گئے، گزشتہ روز آرٹیفشل انٹیلی جنس سسٹم کی مدد سے 14 ہزار 937 وائلیٹرز کو ای چالان بجھوائے گئے۔

چیف ٹریفک آفیسر لاہور کا کہنا ہے کہ ہیلمٹ ٹینکی پر رکھنے یا بازو میں لٹکانے پر بھی چالان ہوگا، تمام موٹرسائیکل سوار ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنائیں، آرٹیفشل انٹیلی جنس سسٹم سے منظم ٹریفک کا حصول بھی ممکن ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے