اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سمجھ نہیں آ رہی بانی پی ٹی آئی کیا پتے کھیلنا چاہ رہے ہیں: عطاء اللہ تارڑ

31 Jul 2024
31 Jul 2024

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے یوٹرنز کے علاوہ ان کی ذات میں کوئی مستقل چیز نہیں ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں آئی کہ بانی پی ٹی آئی کیا میسج دینا چاہتے ہیں، سابق وزیر اعظم کا سمجھ نہیں آ رہا کیا پتے کھیلنا چاہ رہے ہیں، ان کے ملک دشمن ایجنڈے پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے مزید کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں حالیہ ترمیم کوئی نئی ترمیم نہیں ہے، اس ترمیم سے ابہام دور ہو گا، کمیٹی میں ترمیم پر بحث ہو گی۔

انہوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ریلیف مانگا نہیں تھا ان کو دیا گیا، دنیا کے کسی ادارے میں چھٹیوں کی روایت سمجھ نہیں آئی، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) کے ریویو کی جلد سماعت ہونی چاہیے، دیکھتے ہیں ہماری نظرثانی درخواست پر سماعت کب ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے