اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

معیشت ڈوبتی جارہی، اسٹیبلشمنٹ کو بھی اندازہ ہو گیا ملک ایسے نہیں چلے گا: لطیف کھوسہ

30 Jul 2024
30 Jul 2024

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ ملک کی معیشت ڈوبتی چلی جا رہی ہے، فارم47 والی حکومت مزید نہیں چل سکتی۔

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سردار لطیف کھوسہ نے دنیا نیوز کے پروگرام ’’آن دی فرنٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یقین ہے اسٹیبلشمنٹ کو بھی اندازہ ہو گیا ہے اس طرح ملک نہیں چلے گا۔

سردار لطیف کھوسہ نے مزید کہا کہ یہ ملک اور فوج بھی ہماری ہے، مضبوط فوج پاکستان کی ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے