اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور پولیس نے جعلی اے ایس آئی کو دھر لیا

30 Jul 2024
30 Jul 2024

(ویب ڈیسک) جنوبی چھاؤنی پولیس نے جعلی اے ایس آئی کو پکڑ کر مقدمہ درج کر لیا۔

جعلی اسسٹنٹ سب انسپکٹر پکڑا گیا ۔جنوبی چھاونی پولیس نے نشاط کالونی میں کارروائی کی۔ پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کا رہائشی حامد نامی نوجوان جعلی وردی اور نام استعمال کر رہا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم وردی کے ساتھ وڈیو ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرتا تھا ۔ ملزم شہروں سے پولیس کے کام نکلوانے کے پیسے وصول کرتا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے