اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈاکٹر یاسمین راشد طبی معائنے کیلئے شوکت خانم ہسپتال منتقل

30 Jul 2024
30 Jul 2024

(لاہور نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت کے حکم پر تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو طبی معائنے کیلئے جیل سے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو کوٹ لکھپت جیل سے شوکت خانم ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ اس سے قبل انہیں طبی معائنے کے لیے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر کی مریضہ رہ چکی ہیں،انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نے چیک اپ کے حوالے سے آرڈر جاری کیا تھا۔

کینسر کو شکست دینے والی ڈاکٹر یاسمین راشد کے طبی معائنے کا حکم لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے آرڈر کے ذریعے جاری کیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے