اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اپٹما نے متعلقہ حکام سے بجلی معاہدوں اور ٹیرف کی تفصیلات مانگ لیں

29 Jul 2024
29 Jul 2024

(لاہورنیوز) بجلی ٹیرف کا معاملہ، اپٹما نے متعلقہ حکام سے بجلی معاہدوں اور ٹیرف کی تفصیلات مانگ لیں۔

اپٹما نے رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت تفصیلات مانگی ہیں، اپٹما کی جانب سے سیکرٹری پاور، چیئرمین ایس ای سی پی کو مراسلہ لکھ دیا گیا ہے۔بجلی معاہدوں اور ٹیرف کی معلومات کے لیے اپٹما کی جانب سے سی ای او سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کو بھی مراسلہ لکھا گیا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے