اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی اے کا 5 شہروں میں سموں کے غیر قانونی اجراء پر کریک ڈاؤن

29 Jul 2024
29 Jul 2024

(لاہور نیوز) پی ٹی اے نے 5 شہروں میں سموں کے غیر قانونی اجراء پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔

زونل دفاتر لاہور، فیصل آباد اور پشاور کی جانب سے کارروائیاں کی گئیں، راولپنڈی، سرگودھا، کوٹ مومن، کوہاٹ اور ہنگو میں ٹیلی نار، جاز، یوفون اور زونگ کی فرنچائزز پر چھاپے مارے گئے۔

پی ٹی اے کے مطابق فرنچائزز غیر قانونی طور پر سموں کے اجراء میں ملوث پائی گئیں، سمیں مجرمانہ سرگرمیوں، دھوکہ دہی، شناخت کی چوری وغیرہ میں استعمال ہوتی ہیں، کارروائیاں ایف آئی اے کی مدد سے عمل میں لائی گئیں۔

پی ٹی اے نے مزید بتایا کہ ایف آئی اے نے 4 لیپ ٹاپ، 1 پی سی، 12 بی وی ایس ڈیوائسز ضبط کر لیں، فعال سمز، موبائل فونز، ہارڈ ڈیسک، فوٹو کاپیوں کے ساتھ اصلی شناختی کارڈ بھی ضبط کئے گئے، افغان پاسپورٹ اور پی او آر کارڈز کی سافٹ کاپیاں بھی قبضے میں لی گئیں۔

پی ٹی اے کے مطابق فرنچائزز میں کام کرنے والے 15 افراد کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا، ایف آئی اے کی جانب سے ایف آئی آر درج کر لی گئیں، غیر قانونی اجراء سے متعلق معلومات کی بنیاد پر ایف آئی اے کو شکایات درج کرائی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے