اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جشن آزادی سپورٹس تقریبات، مارشل آرٹس اور ووشو کراٹے چیمپئن شپ کا آغاز

29 Jul 2024
29 Jul 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب جشن آزادی سپورٹس تقریبات میں مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب جشن آزادی سپورٹس تقریبات کے دوسرے روز ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر  نے آزادی کراٹے اور ووشو چیمپئن شپ کا افتتاح کیا،  500 بچے اور بچیوں نے مشترکہ مارشل آرٹس اور جشن آزادی کی خوبصورت  پرفارمنس پیش کی۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کا کہنا تھا کہ ننھے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے انعامی رقم، میڈلز اور ٹرافیاں رکھی گی ہیں۔

مقابلوں میں حصہ لینے والے بچوں کا کہنا تھا کہ ایسے مواقع ملتے رہیں تو سیکھنے کا موقع ملتا ہے جبکہ بچوں کے کراٹے کوچ کا کہنا تھا کہ اس طرح کی کھیلوں کے ایونٹس میں بچوں کی گرومنگ ہوتی ہے۔

جشن آزادی سپورٹس تقریبات کا اختتام یوم آزادی پر حضوری باغ میں پرچم کشائی اور مزار اقبالؒ پر تقریب سے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے