اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر مہنگائی کی ٹرین پر سوار، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

29 Jul 2024
29 Jul 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں برائلر کی قیمتیں عوام کی جیب پر بھاری پڑنے لگیں۔

شہر میں برائلر کی کھپت کے مقابلے سپلائی کم ہونے کے باعث چکن کی قیمت میں 8 روپے تک مزید اضافہ ہو گیا، مرغی کا گوشت 589 روپے سے مہنگا ہو کر 597 روپے کلو ہو گیا۔

زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 6 روپے فی کلو مزید اضافہ ہو گیا، زندہ برائلر کا فارم گیٹ ریٹ 384 روپے، ہول سیل زندہ برائلر 398 روپے کلو جبکہ پرچون بازار میں زندہ برائلر 412 روپے کلو تک پہنچ گیا۔

ادھر انڈوں کی قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی، فی درجن انڈوں کی قیمت 260 روپے پر برقرار ہے جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی کی قیمت 7 ہزار 680 روپے ہو گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے