اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہنگ: ڈانس پارٹی پر چھاپہ ،15 خواتین سمیت 29 ملزمان گرفتار

28 Jul 2024
28 Jul 2024

(ویب ڈیسک) چوہنگ پولیس کا ڈانس پارٹی پر چھاپہ ، 15 خواتین سمیت 29 ملزمان گرفتار،دوران ریڈ ملزمان سے چرس ،شیشہ اور ساؤنڈ سسٹم برآمد کرلئے گئے۔

تفصیلات کےمطابق چوہنگ میں پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارتے ہوئے 15 خواتین سمیت 29 ملزمان گرفتار کرلئے، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے بتایا دوران ریڈ ملزمان سے چرس ، شیشہ اور ساؤنڈ سسٹم برآمد کیا گیا،ملزمان آصف اور انعام الحق سے 9mm پستول اور رائفل بھی برآمد ہوئی۔

خواتین میں ایمن، ملائکہ، نفیسہ، نور فاطمہ، سائرہ، سمن، سحر، نادیہ، شیزا، آمنہ، رباب، سجل ،مشعل، آمنہ، نجمہ شامل ہیں جبکہ ملزمان میں آصف ،کامران، انعام الحق، نعمان، عبدالحمید، عطاءاللہ ،انیق، ثاقب، زبیر، بلال ،سکندر، تبریز، عبدالرحمٰن شامل ہیں۔

  ایس پی صدر کا مزید کہنا تھا کہ ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور انہیں انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کیا گیا ہے، ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نےانچارج چوکی شیر شاہ انیس احمد و پولیس ٹیم کو شاباش بھی دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے