اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صاحبہ نے شادی کے بعد شوبز کو خیرباد کیوں کہا؟اداکارہ نے وجہ بیان کردی

27 Jul 2024
27 Jul 2024

( ویب ڈیسک) سینئر اداکارہ صاحبہ نے شادی کے بعد شوبز سے دوری اختیار کرنے کی وجہ بتادی۔

رپورٹ کےمطابق اپنے ایک انٹرویو  میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ صاحبہ نے کہا کہ شادی کے بعد کام نہ کرنے کا فیصلہ میرا اور میرے شوہر اداکار جان ریمبو کا تھا پھر شادی کے بعد بچوں کی تعلیم و تربیت میں نے خود کی اور ان پر زیادہ وقت دیا۔ 

اداکارہ نے کہا کہ شوبز سے تعلق رکھنے والی ایک فیملی کے بچوں کی طرف جب میں نے دیکھا تو مجھے اپنے کیرئیر سے دوری کی مصلحت سمجھ آئی، میں اپنے بیٹوں کیلئے لڑکا ہوں اور ہم کھانے پینے اور شاپنگ کرنے ایک ساتھ جاتے ہیں جب کہ شوہر گھر پر رہنا پسند کرتے ہیں۔

صاحبہ نے مزید کہا کہ سب میرے بچوں کی تربیت کی تعریف کرتے ہیں تو مجھے خوشی ہوتی ہے چونکہ اب بچے بڑے ہوگئے ہیں تو میرے شوہر کی جانب سے بھی مجھے کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور مجھے کہا ہے کہ جا کر کام کرو اس لیے میں نے کام شروع کردیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے