اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مریم اورنگزیب سے ن لیگ کے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات، تعمیراتی منصوبوں پر بات چیت

27 Jul 2024
27 Jul 2024

(لاہور نیوز) سینئر وزیر مریم اورنگزیب سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی۔

مریم اورنگزیب سے چوہدری محمد اشرف، ملک غضنفر عباس چینہ، ذوالفقار علی اور محسن شاہنواز رانجھا کی الگ الگ ملاقات ہوئی، شیر علی گورچانی، سلطان حیدر، امیر سیال، احمد رضا مانیکا، علی حسین خان اور ملک شہریار کی بھی سینئر وزیر پنجاب سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات کرنے والوں میں چوہدری خالد محمود جگا، فدا حسین وٹو، آصف خان، محترمہ شفا سعید بھی شامل تھے، رانا عبدالمنان، کوثر جاوید، آغاز علی حیدر اور احمد اقبال کی بھی سینئر وزیر پنجاب سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں صوبے کی ترقی، حلقوں میں تعمیراتی منصوبوں اور سماجی بہبود کے منصوبوں پر بات کی گئی، ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے صوبے کی تیز رفتار ترقی کے لئے اقدامات کو سراہا۔

سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے صوبے کی ترقی میں بھرپور معاونت پر ارکان اسمبلی کو خراج تحسین پیش کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے