اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مجھے تنہا زندگی گزارنے پر فخر ہے: یمنیٰ زیدی

27 Jul 2024
27 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہا ہے کہ مجھے تنہا زندگی گزارنے پر فخر ہے۔

بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی ان دنوں امریکی ریاست ڈیلاس میں موجود ہیں جہاں ڈرامہ سیریل تیرے بن کی مرکزی کاسٹ اداکارہ یمنیٰ زیدی اور اداکار وہاج علی نے اپنے چاہنے والوں سے ملاقات کی۔

اس میٹ اینڈ گریٹ سیشن کے دوران ایک مداح نے اداکارہ سے سوال کیا کہ وہ اب تک سنگل کیوں ہیں؟

مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے خود کو مشکل انسان قرار دیتے ہوئے کہا کہ شاید میرا مزاج تھوڑا الگ اور مشکل ہے اس لیے اب تک اکیلی ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ تاحال سنگل ہونے کا سبب عجیب ہے لیکن تنہا زندگی گزارنے پر مجھے فخر ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے