اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس کی پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریوں کیلئے چھاپے، 110 افراد زیرحراست

26 Jul 2024
26 Jul 2024

(لاہور نیوز) لاہور پولیس کے پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے کارکنوں کی گرفتاریوں کے لئے چھاپے جاری ہیں۔

رات سے اب تک پولیس نے 70 سے زائد مقامات پر چھاپے مارے، پولیس ذرائع کے مطابق چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 110 افراد کو حراست میں لیا گیا، حراست میں لئے گئے افراد کا تعلق پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی سے ہے۔

پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ تحریک انصاف نے 26 جولائی کو احتجاج کی کال دے رکھی تھی ، تحریک انصاف کے یاسر گیلانی اور حافظ ذیشان کے گھروں پر چھاپے مارے گئے، ساندہ، گلشن راوی سے پکوان سینٹر، کیٹرنگ سروس اور ساؤنڈ سسٹم سینٹر پر چھاپے مارے گئے۔

پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ ساندہ اور گلشن راوی سے پی ٹی آئی کے گیارہ کارکنوں کو پکڑا گیا، جماعت اسلامی کے متعدد کارکنوں کو بھی مختلف مقامات سے حراست میں لیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے