اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ن لیگ کے رکن سمیع اللہ خان پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے چیئرمین منتخب

26 Jul 2024
26 Jul 2024

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے رکن سمیع اللہ خان پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔

سیکرٹری پنجاب اسمبلی عامر حبیب نے سمیع اللہ خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سمیع اللہ خان کو 9 ارکان نے ووٹ دیا۔

استحقاق کمیٹی کے ٹوٹل 17 ارکان ہیں، سمیع اللہ خان واضح اکثریت سے استحقاق کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوئے۔

سمیع اللہ خان کو ملک احمد سعید، نواز چوہان، ملک ارشد نے ووٹ دیا، میاں شاہد حسین، رانا منور غوث، رانا منان، بلال یامین اور رئیس نبیل نے سمیع اللہ خان کو ووٹ دیا، اپوزیشن ارکان چیئرمین استحقاق کمیٹی کے انتخاب سے غیر حاضر رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے