اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنیوالا مسافر گرفتار

26 Jul 2024
26 Jul 2024

(لاہور نیوز) جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا۔

ملزم فلائٹ نمبر ایف زیڈ 338 کے ذریعے پولینڈ جا رہا تھا، ملزم کی شناخت رضوان علی کے نام سے ہوئی، ملزم کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران مشکوک پایا گیا۔

ملزم کے پاسپورٹ پر لگا ہوا پولینڈ کا سٹیکر جعلی تھا، ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم کے بھائی علی ذیشان نے ڈی ایچ ایل کے ذریعے جعلی ویزہ سٹیکر بھیجا۔

ملزم کے بھائی نے جعلی سٹیکر مائیکل زوادزکی نامی پولش ایجنٹ سے حاصل کیا، ملزم کے بھائی نے ایجنٹ کو پولینڈ میں ملازمت کی غرض سے 33 لاکھ روپے ادا کیے۔

ملزم کو بعد ازاں مزید قانونی کارروائی کے لئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے