اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

58 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے

26 Jul 2024
26 Jul 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے 58 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔

اسسٹنٹ کمشنر لالیاں خضراں علی کو عہدے سے ہٹا کر ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی، اے سی کوٹ رادھا کشن شازیہ رحمان کو تبدیل کر کے اسسٹنٹ کمشنر لالیاں تعینات کر دیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں انس سعید کو تبدیل کر کے اسسٹنٹ کمشنر کوٹ رادھا کشن تعینات کر دیا گیا، ایمان ظفر کو اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں تعینات کر دیا گیا، اسسٹنٹ کمشنر دنیا پور سیف اللہ جاوید کو عہدے سے ہٹا کر ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

اسسٹنٹ کمشنر شاہکوٹ انعم صغیر کو اسسٹنٹ کمشنر دنیا پور تعینات کر دیا گیا، اے سی ایچ آر اینڈ کوآرڈی نیشن بہاولپور ثنا شرافت کو تبدیل کر کے اے سی شاہکوٹ تعینات کر دیا گیا، اے سی قائد آباد اویس سرور کو عہدے سے ہٹا کر ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

اے سی کامونکی مختار بھنگو کو تبدیل کر کے اے سی قائد آباد تعینات کر دیا گیا، اے سی جھنگ ماہم وحید کو اے سی کامونکی تعینات کر دیا گیا، اے سی احمد پور سیال محمد عرفان کو عہدے سے ہٹا کر ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس ارسلان بشیر کو اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال تعینات کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے