اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

الیکٹرک کار ساز کمپنی کا پاکستانیوں کو آسان اقساط میں گاڑیاں فروخت کرنے کا فیصلہ

25 Jul 2024
25 Jul 2024

(ویب ڈیسک) الیکٹرک کار بنانے والی معروف کمپنی گگو نے پاکستانی شہریوں کو آسان اقساط میں گاڑیاں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گگو نے اپنی ہیچ بیک منی الیکٹرک کار جیجی (GiGi) کی قسطوں پر فروخت کا اعلان کیا ہے۔ چھوٹی الیکٹرک گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے یہ معیاری الیکٹرک کار خریدنے کا سنہری موقع ہے۔

گگو موٹرز کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ہچ بیک جیجی (GiGi) منی الیکٹرک کار کسٹمرز کے لیے آسان اقساط میں دستیاب ہوگی۔

کمپنی کی جانب سے پیش کردہ آفر کے مطابق، قسطوں پر گاڑی حاصل کرنے کے لیے 19 لاکھ 50 ہزار روپے کی 50 فیصد ڈاؤن پیمنٹ کرنا ضروری ہے۔

جیجی ہیچ بیک الیکٹرک کار کی بقیہ ادائیگی 12 آسان اقساط میں کی جاسکتی ہے جبکہ اس گاڑی کی ماہانہ قسط ایک لاکھ 62 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

یہ ٹو ڈور گاڑی ہے اور چار افراد اس میں سفر کر سکتے ہیں، ایک چارج میں یہ 220 کلو میٹر سفر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے