اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سیاسی صورتحال تباہی و بربادی کی طرف جا رہی ہے: شیخ رشید

25 Jul 2024
25 Jul 2024

(ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیاسی صورتحال تباہی اور بربادی کی طرف جا رہی ہے۔

دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ عوام بہت تنگ ہیں، بجلی کے بل زہر قاتل کی طرح لڑ گئے ہیں، حکومت خود عوام کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے سے کچھ نہیں ہوگا، پہلے نشان چھینا گیا، پھر بانی پی ٹی آئی پر پابندی لگائی گئی، الیکشن سے پہلے بانی پی ٹی آئی کوسزائیں سنائی گئیں، پھر بھی عوام نے ووٹ دیا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ یہ جو قدم بھی اٹھاتے ہیں ان کو ہی نقصان پہنچتا ہے، ان کے ہر فیصلے کا فائدہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ہوتا ہے، سیاسی صورتحال تباہی اور بربادی کی طرف جا رہی ہے۔

سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پونے 3 مرلے کی لال حویلی میری ذاتی ملکیت ہے، 19 گھر اور بھی ہیں لیکن ہمیں بے دخل کیا جاتا ہے، لاہور ہائیکورٹ نے 2 بار ڈی سیل کرائی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے