اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شہر میں گاڑیاں اورموٹرسائیکلیں چھیننے،چوری کی 12ہزار847 وارداتیں

25 Jul 2024
25 Jul 2024

(ویب ڈیسک) شہر میں گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں چھیننے اور چوری ہونے کی وارداتیں بڑھ گئیں، 200 روز میں شہر سےگاڑیاں اور موٹرسائیکلیں چھیننے وچوری کی 12ہزار847 وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں ۔

لاہوریوں کی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں غیر محفوظ ہوکررہ گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق 200 دنوں میں شہر سے 12 ہزار847 گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں چھین لی گئیں یا چوری ہو گئیں۔

کاریں چھیننے کی 11 ، چوری کی 305 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق موٹرسائیکل چھیننے کی 843 اور موٹرسائیکل چوری کی 10 ہزار756 وارداتیں ہوئیں۔ دیگر گاڑیاں چھیننے کی17 اورچوری کی 915 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

دوسری جانب اینٹی وہیکلز لفٹنگ سٹاف شہریوں کی گاڑیاں برآمد کروانے اور ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے