اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹیکس لگانے کیلئے تنخواہ کی کم از کم حد ایک لاکھ مقرر کی جائے: سیلریڈ الائنس

25 Jul 2024
25 Jul 2024

(ویب ڈیسک) مڈل کلاس سیلریڈ الائنس کے زیر اہتمام لبرٹی گول چکر پر تنخواہ دار طبقہ کے مسائل پر احتجاج کیا گیا جس مین الائنس کے ارکان نے ہاتھوں میں مطالبات کے پلے کارڈزاٹھا کر شرکت کی۔

احتجاج میں شریک تنخواہ دار طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد نے بتایا کہ تنخواہ دار طبقے کو غیر منصفانہ طور پر نشانہ بنایا جاتا ہے۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ حالیہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر بے جا ٹیکس عائد کئے گئے ہیں۔  تنخواہ پر گزر بسر کرنے والے عوام کی تنخواہوں کا ساٹھ فیصد تک ٹیکس کی مد میں جا رہا ہے۔

احتجاج میں شریک خواتین اور مردوں کا کہنا تھا کہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کو بجٹ میں ریلیف کیوں نہیں ملتا، تنخواہ دار طبقہ گزشتہ تین سال سے مسلسل ٹیکسوں کی زد میں ہے، ہر سال حقیقی تنخواہ کم ہوتی جا رہی ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ  2024-2023 کے ٹیکس ریٹ بحال کئے جائیں، ٹیکس لگانے کے لئے کم سے کم تنخواہ کی حد ایک لاکھ روپے مقرر کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے