اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں متعین کرنے کے معاملے پر آج اہم اجلاس طلب

25 Jul 2024
25 Jul 2024

(لاہور نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے معاملے پر وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر پٹرولیم نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر پٹرولیم کی صدارت میں ہونے والے اہم اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا معاملہ زیر غور آئے گا، اس کے علاوہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے پر غور کیا جائے گا۔

اجلاس میں قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا معاملہ زیر غور آئے گا اس حوالے سے چیئرمین اوگرا کو قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کے اثرات اور لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کر دی گئی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا حتمی فریم ورک وزیر اعظم کو پیش کیا جائے گا۔

دوسری جانب حکومتی ذرائع کا گلہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ قیمتوں کے تعین میں حکومتی مداخلت سوائے بدنامی کے کچھ نہیں، قیمتیں کم ہونے پر بھی عوامی ستائش نہیں ملتی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے