اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پٹرولنگ پولیس میں 18 اے ایس آئیز کی سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی

24 Jul 2024
24 Jul 2024

(لاہور نیوز) پٹرولنگ پولیس میں 18 اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

سنٹرل پولیس آفس لاہور میں ترقی پانے والے 18 سب انسپکٹرز کو رینک لگانے کی تقریب منعقد ہوئی،آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سمیت سینئر افسران نے ترقی پانے والوں کو سب انسپکٹر کے رینک لگائے۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ترقی پانے والے سب انسپکٹرز میں لاہور کے پانچ، گوجرانوالہ ، فیصل آباد اور  ملتان کے تین، تین اے ایس آئیز شامل ہیں، بہاولپور کے دو ، ڈی جی خان اور سرگودھا کے ایک، ایک  اے ایس آئی کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی ملی۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ پنجاب ہائی وے پولیس میں مختلف مراحل میں ایک  ہزار اہلکاروں کو اگلے عہدوں پر پروموٹ کیا جا رہا ہے،  250 اے ایس آئیز، 500 ہیڈ کانسٹیبلز کو ترقی دی جائےگی جبکہ 250 اہلکار پی کیڈٹ سسٹم سے پروموٹ ہوں گے، پی ایچ پی میں نئی بھرتیاں، نئی گاڑیاں، جدید ٹیکنالوجی اور بھرپور وسائل فراہم کئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے