اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی 2 پلیئرز کا مالدیپ کی والی بال لیگ سے معاہدہ

24 Jul 2024
24 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی دو پلیئرز کو مالدیپ میں ہونیوالی ویمن والی بال لیگ کے لیے سائن کرلیا گیا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ویمن والی بال پلیئرز غیر ملکی کلب کی نمائندگی کریں گی۔

پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی کپتان عذرا فاروق اور نائب کپتان مقدس بخاری 25 جولائی سے شروع ہونیوالے ایم زیڈ سی لیڈیز کپ میں شریک ہوں گی ۔

مالدیپ کے کلب الفوز  نے اس ایونٹ کے لیے عذرا فاروق اور مقدس بخاری کو سائن کیا ہے، دونوں کو ایک ماہ کے کنٹریکٹ پر سائن کیا گیا ہے ۔

عذرا فاروق کا کہنا ہےکہ پہلی بار پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی پلیئرز کو ملک سے باہر کسی ٹورنامنٹ کے لیے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جو پاکستان ویمن والی بال ٹیم کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے