اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈیپارٹمنٹس کھلاڑیوں کوکلبز کی نمائندگی سے نہیں روک سکتے: پی ایف ایف

23 Jul 2024
23 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کا کہنا ہےکہ ڈیپارٹمنٹس کھلاڑیوں کو کلبز کی نمائندگی سے نہیں روک سکتے۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  پی ایف ایف آئین کے تحت ڈیپارٹمنٹ پلیئرز کا بھی کلبز سے رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے، کلب سے رجسٹرڈ پلیئرز انٹرکلبز ٹورنامنٹ میں اپنے کلب کی نمائندگی کے لیے آزاد ہیں۔

پی ایف ایف کے مطابق ڈیپارٹمنٹس کو یہ حق نہیں کہ وہ کسی پلیئر کو کلب کی نمائندگی سے روکے۔

خیال رہے کہ قومی ویمن چیمپئن شپ میں ڈیپارٹمنٹس نےکھلاڑیوں کو کلبز کے لیے ریلیز کرنے سے انکار کردیا تھا۔

پی ایف ایف نے اس بار قومی ویمن چیمپئن شپ میں ڈیپارٹمنٹس کو شامل نہیں کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے