اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 566.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

سوشل میڈیا پر حکومتی کنٹرول کیلئے فائروال کی تنصیب کا ٹرائل کامیاب

23 Jul 2024
23 Jul 2024

(ویب ڈیسک ) سوشل میڈیا پر حکومتی کنٹرول کیلئے فائروال کی تنصیب کا ٹرائل کامیابی سے مکمل کرلیا گیا۔

وزارت داخلہ کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا پرفائروال کی تنصیب کا ٹرائل مکمل کرلیا جس میں مطلوبہ نتائج حاصل ہونے کے بعد اب حکومت فائر وال کی خریداری کرے گی۔

ذرائع نے بتایا دوران ٹرائل فائر وال کے ذریعے سوشل میڈیا پرتصویریں، وائس ریکارڈنگ، ویڈیوزڈاؤنلوڈنگ بند کیا گیا جبکہ موبائل سگنلزاورانٹرنیٹ سروس کی رفتار کو بھی کم کیا گیا۔

وزارت داخلہ کے ذرائع کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے فائروال موبائل ڈیٹا پرلگا کرچیک کی گئی، دوسری جانب پی ٹی اے نے تمام موبائل کمپنیوں کوایشو کلیئرنس کی ای میل کردی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ واٹس ایپ اورفیس بک اپنی اصل حالت میں بحال ہوگئی، ٹرائل کے بعد حکومت فائروال کی خریداری کرے گی، فائروال خریداری کا اشتہار پہلے ہی جاری کیا جا چکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے